بین الاقوامیخبریں

اسرائیل فوج کے مطابق غزہ میں یرغمالیوں کی تعداد 210 ہو گئی

اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ ’انھوں نے اب تک 210 یرغمالیوں کے اہل خانہ کو مطلع کیا ہے کہ انھیں غزہ کی پٹی میں رکھا گیا ہے۔‘

ان میں امریکی ماں اور بیٹی جوڈتھ اور نیٹلی رانان شامل نہیں ہیں جنھیں حماس نے گزشتہ رات رہا کیا تھا۔

جواب دیں

Back to top button