کہاں ہے انسانیت ؟ امریکی رکن کانگریس الہان عمر صدربائیڈن پر برس پڑیں

غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت، بمباری اور معصوم لوگوں کے قتل عام پر امریکی رکن کانگریس الہان عمر صدربائیڈن پر برس پڑیں۔
امریکی رکن کانگریس الہان عمر نے اپنی ایک رکن رچی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی جہاں انہوں کہا کہ آپ لوگوں کو اور غزہ سے کتنی لاشیں چاہیں، ہزار، دوہزار ، کتنی، کیا اتنے فلسطینیوں کی لاشیں آپ کو خوش کرنے کے لیے کم ہے؟۔
الہان عمر نے کہا کہ اگر غزہ کے تمام لوگ چلے جائیں تو کیا آپ کو خوشی ہوگی؟ کیا ان کی موت سے آپ فخر کرتی ہے؟ صحافی سے مخاطب ہوکر انہوں نے کہا کہ شاید یہی وہ سوال ہے جو آپ کو رچی سے پوچھنا چاہیے، وہ مزید کتنی فلسطینی زندگیوں سے راضی ہے؟۔
انہوں نے کہا کہ ’’کہاں ہے انسانیت ؟ یہ کیسا ظلم ہے؟ امریکا نے ایک سال میں افغانستان میں اتنی بمباری نہیں کی جتنی اسرائیل نے دس دن میں غزہ میں کی، صدر بائیڈن کو کیسے غزہ میں مظالم نظر نہیں آرہے ۔
“Where is your humanity”
Mind you Ilhan Omar was 1 of only 3 people in the entire House of Representatives to vote against the killing, torturing and r4ping of Iranian women as well as holding the murderers of countless Iranian protesters accountable.
pic.twitter.com/OYYc1S3M7s— Pluto ハメネイ師死ね (@PlukageReborn) October 21, 2023